اجراء کی تاریخ: 29 جنوری 2023 - 18:20
تہران، قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی اتوار کے روز اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیرعبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے لئے دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔