تہران، ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور بااثر خواتین کی پہلی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کرنے والوں کی مشترکہ نشست جمعرات کے روز تہران میں منعقد ہوئی۔