ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اجراء کی تاریخ: 15 جنوری 2023 - 20:52
تہران۔ ارنا۔2022 میں امریکی پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والوں میں سے 24 فیصد سیاہ فام تھے جبکہ سیاہ فام امریکی آبادی کا صرف 13 فیصد ہیں۔