اس دہشت گردی کا واقعہ تہران کے ضلع مختاری میں شہید کے رہائشی گھر کے سامنے پیش آیا۔
شہید فتح اللہی مختاری ضلع کی مسجد امام سجاد (ع) میں بسیج رضاکار فورسز کے کمانڈر تھے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا - ایرانی دارالحکومت تہران میں دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں سپاہ پاسداران انقلاب کے محمد رسول اللہ اڈے سے تعلق رکھنے والے افسر قاسم فتح اللہی کو شہید کر دیا گیا۔