اجراء کی تاریخ: 3 جنوری 2023 - 16:36
تہران، ارنا – ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ داعش کی لعنت کی روک تھام اور اس کی بہت سی جڑوں کو اکھاڑنا جنرل قاسم سلیمانی کے اہم کاموں میں سے ایک تھا۔