صوبے یزد کے مختلف علاقوں میں بارش جو بعض پہاڑی اور دیہی علاقوں میں برفباری کے ساتھ بدھ کی صبح سے شروع ہوئی ہے،ابھی بھی جاری ہے۔