صوبے یزد
-
تصویرایشین کلب والی بال - شہداب یزد اور جکارتہ بہایانگ انڈونیشیا کا مقابلہ
یزد کے شاہدیہ ہال میں ایشیاء کلبز والی بال 2024 کے تحت اتوار کی شام ایران کی شاہداب یزد اور انڈونیشیا کی جکارتہ بہایانگ کارا پریسیسی والی بال ٹیموں کے درمیان ایک میچ منعقد ہوا جس میں ایران کی شاہداب ٹیم کو 3-1 سے جیت حاصل ہوئی۔
-
سیاستآستانہ قدس رضوی کے نمائندوں نے پاکستان کے زخمی زائروں کی عیادت کی
یزد ارنا: یزد کے آستانہ قدس رضوی کے خدام نے ایک بے حد روحانی ماحول میں اربعین حسینی کے پاکستانی زائروں کی عیادت کی جو ایک بس حادثہ میں زخمی ہو گئے ہیں۔
-
پاکستانپاکستانی سفیر: ایرانیوں کی ہمدردی بھول نہیں سکتے
یزد-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ اس قسم کی ہمدردی، جذبات اور اظہار یکجہتی کا مظاہرہ ایران جیسے ملک میں ہی ممکن ہے اور آپ لوگوں کی ہمدردی کو ہم کبھی بھول نہيں سکتے۔
-
تصویرایران ، باغ مہریز امام بارگاہ میں روایتی عزاداری
ایران کے یزد صوبے کی معروف امام بارگاہ باغ بہار میں روایتی عزاداری کا انعقاد کیا گيا جس میں نخل برداری کی روایت خاص طور پر معروف ہے
-
تصویرایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا انعقاد، یزد میں ووٹنگ
ایران میں چودہویں صدارتی انتخابات کا انعقاد گزشتہ جمعے کو ہوا تھا جس میں مسعود پزشکیان، سعید جلیلی، محمد باقر قالیباف اور مصطفی پور محمدی صدارتی عہدے کے امیدوار تھے تاہم کسی بھی امیدوار کو ضروری ووٹ نہيں ملے جس کی وجہ سے انتخابات دوسرے مرحلے میں منعقد ہو رہے ہیں۔
-
تصویرتاریخی گاؤں فہرج
ایران کے شہر یزد کے جنوب مشرق میں واقع فہرج گاؤں، ہزاروں سال سے انسانوں کا مسکن رہا ہے اور یہاں اسلام سے قبل بھی لوگ رہتے تھے۔ یہ گاؤں مختلف تاریخی و ثقافتی و قدرتی مناظر سے بھرا ہے۔
-
تصویرایران، یزد کا زندہ عجائب گھر
ایران کے شہر یزد میں نوروز کی چھٹیوں کے دوران زندہ عجائب گھر کا اہتمام کیا گیا ہے جس کے دوران اس صوبے کے عوام کی رسم و رسومات اور روایات کا تعارف کرایا جا رہا ہے۔
-
تصویراے سی ڈی کے رکن ملکوں کے یزد دورے کا دوسرا دن
اے سی ڈی کے رکن ملکوں کے سفراء نے اپنے یزد دورے کے دوسرے دن، یزد میں شجرکاری کی تقریب ، یزد میں سرمایہ کاری کی کانفرنس میں شرکت کی اور یزد کے تاریخی و ثقاقت مقامات کا معائنہ کیا۔
-
تصویرغیر ملکی سفراء نے یزد کی ایک ہزار سال پرانی قنات کا معائنہ کیا
اے سی ڈی میں شرکت کے لئے ایران کے یزد شہر کا سفر کرنے والے مختلف ملکوں کے سفیروں نے بدھ کے روز "زارچ" قنات یعنی زیر زمین نہر کا معائنہ کیا جو ایک ہزار سال پرانی ہے اور 71 کیلو میٹر پر پھیلی ہے۔
-
تصویریزد شہر کے قیدیمی حصے میں برف باری
ایران کے تاریخی شہر یزد میں جمعرات کی صبح سے برف باری ہو رہی ہے جس سے یہ قدیمی شہر سفید پوش ہو گيا ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ شدید برف باری کی وجہ سے اس صوبے کے گاؤں تک جانے والے تمام راستے بند ہو گئے ہیں۔