تہران (ارنا) ایران کی کرائسز مینیجمنٹ آرگنائزیشن کے ترجمان نے سیستان و بلوچستان کے جنوب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد پہنچانے کے لیے 7 ہیلی کاپٹروں کی تعیناتی کی اطلاع دی ہے۔
ایران کے دار الحکومت تہران میں ماحولیاتی آلودگي کے بعد پیر کے روز جب بارش ہوئي تو نئے سال کی خوشیاں دوبالا ہو گئيں۔
تہران میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران فضائي آلودگي سے پریشان لوگ، بارش کا دل کھول کر استقبال کر رہے ہيں۔