یہ بات آندرہ آ مارجلٹی نے منگل کے روز تیسرے تہران ڈائیلاگ فورم کے موقع پر ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات اور بات چیت علاقائی استحکام کا ایک اہم سنگ میل ہے اور ہم سوچتے ہیں کہ دوسروں کو بہتر طور پر سمجھنا امن قائم کرنے کا واحد راستہ ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اجراء کی تاریخ: 20 دسمبر 2022 - 22:30
تہران، ارنا – اطالوی سفارتکار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات اور بات چیت علاقائی استحکام کا ایک اہم سنگ میل ہے اور ہم سوچتے ہیں کہ دوسروں کو بہتر طور پر سمجھنا امن قائم کرنے کا واحد راستہ ہے۔