مزاحمتی ریڈیو کے آغاز کے تیسرے سال کی مناسبت سے ایک تقریب شہید سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی اور سپاہ پاسداران اور آرمی کے کچھ کمانڈروں اور شہدا کے خاندانوں کی موجودگی میں منعقدہ ہوئی۔
آیت اللہ رئیسی نے اس تقریب میں کہا کہ دنیا میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کا نام مزاحمت اور دہشتگردی کے خلاف جنگ کا مظہر ہے۔