تہران-ارنا- جنرل قاسم سلیمانی کی شب شہادت کے موقع پر آج 2 جنوبی کی رات سبز پوش ہو جائے گا جبکہ تہران کے فلسطین اسکوائر پر ایک عوامی اجتماع بھی ہوگا۔
تہران-ارنا- صدر مملکت سید ابراہیم رئيسی نے کہا ہے کہ اپنے اثاثوں تک رسائي اور ملک کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے اس کا استعمال اسلامی جمہوریہ ایران کا فطری حق ہے اور ایران کے منجمد اثاثوں سے پابندی اس سے بہت پہلی ہٹ جانی چاہیے تھی۔