اجراء کی تاریخ: 19 دسمبر 2022 - 15:53
تہران، ارنا - تہران کے تیسرے ڈائیلاگ فورم کا آج بروز پیر ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور 36 ممالک سے 70 محققین اور سیاستدانوں کے ساتھ ایرانی وزارت خارجہ میں انعقاد کیا گیا۔