ارنا رپورٹ کے مطابق، 10 سے 11 دسمبر تک اور کوورنا کی حتمی تشخیصی معیاروں کے مطابق، مزید 57 افراد کووڈ- 19 سے متاثر ہوگئے خیں جن میں سے 30 افراد ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔
اسی رپورٹ کے مطابق، اب تک ملک میں کوورنا سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 ملین 560 ہزار 162 افراد تک پہنچ گئی ہے جن میں سے 7 ملین 335 ہزار 5101 افراد صحتیاب ہوگئے ہیں۔
نیز کووڈ- 19 سے متاثرہ 66 بیمار ہسپتالوں کی انتہائی نگہداشت یونٹوں میں زیر علاح ہیں۔
اسی رپورٹ کے مطابق اب تک ملک میں 54 ملین 637 ہزار 7 کوورنا تشخیصی ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔
نیز اب تک ملک میں 65 ملین 145 ہزار 38 افراد نے کوورنا ویکسین کی پہلی خوراک، 58 ملین 555 ہزار 247 افراد نے ویکسین کی دوسری خوراک اور 31 ملین 387 ہزار 243 افراد نے ویکسین کی تیسری خوارک کا حصول کیا ہے۔ اب ملک میں مجموعی طور پر 155 ملین 87 ہزار 528 کوورنا ویکسین کی خوراکیں لگائی گئی ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu