پاکستان کے البلاغ میڈیا گروپ نے سلام کمانڈر کے ترانے سے متاثر ہو کر ورلڈ کپ پر مبنی ایک انیمیشن شائع کیا جس میں موجودہ دور میں دنیا کے سیاسی ماحول کو کھینچا گیا ہے۔ اس میڈیا نے مزاحمتی ممالک کے اتحاد کی تصویر کشی کرتے ہوئے دو فٹ بال ٹیموں کو علامت کے طور پر دکھایا ہے اور آخر میں امام زمان علیہ السلام کی قیادت، حمایت اور مدد و نیز شہید سلیمانی کی رہنمائی سے عالمی سامراجی ٹیم کے خلاف مزاحمتی ٹیم کی فتح کو دکھایا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu