ایرانی مردوں کی قومی فٹ بال ٹیم جمعے کے روز قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ کے گروپ بی میں اپنے دوسرے میچ میں ویلز کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئی۔
ایرانی ٹیم نے اپنے دوسرے میچ میں 2-0 کے نتیجے کے ساتھ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
ایران کی طرف سے دو گول روزبہ چشمی نے 96 منٹ اور رامین رضاییان نے 98 منٹ پر کئے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu