قطر میں قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کی چوتھی باضابطہ پریکٹس ہفتہ کو ٹیم کے ہیڈ کوچ کارلوس قیروز کی نگرانی میں دوحہ کے الریان تربیتی کیمپ میں منعقد ہوئی۔