اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کے آرٹیکل 123 کی بنیاد پر علامہ سید ابراہیم رئیسی نے اتوار کے روز وزارت انصاف کو "ایران اور بیلجیم کے درمیان قیدیوں کی منتقلی سے متعلق قانون" کے نفاذ کے لیے مطلع کیا۔
اس قانون کی منظوری ثالثی کونسل نے 24 اگست اور 26 اکتوبر کو ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں دی تھی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کے آرٹیکل 125 کے مطابق، معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد معاہدے کے آرٹیکل (22) میں طے شدہ رسمی کارروائیوں کی تکمیل سے مشروط ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اجراء کی تاریخ: 13 نومبر 2022 - 21:17
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے وزارت انصاف کو ایران اور بیلجیم کے درمیان قیدیوں کی منتقلی سے متعلق قانون کے نفاذ کے لیے مطلع کیا ہے۔