اجراء کی تاریخ: 25 اکتوبر 2022 - 18:01
تہران، ارنا نیوز ایجنسی کے سربراہ علی نادری نے ایسوسی ایشن آف ایشیا اینڈ پیسیفک نیوز ایجنسیز (OANA) کی 18ویں جنرل اسمبلی کے موقع پر بین الاقوامی میڈیا کیودو، یونہاپ، شین ہوا، تاس، آذر، تاج، ترند کے مینیجرز اور نمائندوں سے ملاقات اور بات چیت کی۔