تہران۔ ارنا- ایرانی راک کلائمبنگ ٹیم، ایشین چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے بعد کچھ گھنٹوں پہلے ملک واپس آئی۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، خاتون ایرانی راک کلائمبر "الناز رکابی" بھی قومی ٹیم کیساتھ ملک واپس آئیں۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu