اجراء کی تاریخ: 14 اکتوبر 2022 - 15:26
تہران، اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوتوں اور اور 33 ویں اسلامی اتحاد بین الاقوامی کانفرانس کے ارکین نے آج بروز جمعہ پیغمبر اسلام (ص) اور امام صادق(ع) کے یوم ولادت کے موقع پر ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی