18 ستمبر کو ایران اور قطر نے 200 ٹن سرخ سونے کی برآمد اور پروسیسنگ کے لیے زعفران کے سب سے بڑے تجارتی معاہدے پر دستخط کیے جس کی ابتدائی مالیت 300 ملین ڈالر تھی، جس میں سے پہلی کھیپ کو لوڈ کر کے عرب ملک بھیج دیا گیا۔
دنیا کی 90 فیصد سے زیادہ زعفران ایران میں پیدا ہوتی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu