تہران۔ ارنا۔ حالیہ دنوں میں رہا کیے گئے قیدی محمد باقر نمازی، آج بروز بدھ کو ایران کو چھوڑ کر عمان روانہ ہوگئے۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے ایرانی صدر سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران اورعمان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب  سے ایک ٹیلی فونک رابطے میں نمازی کی رہائی میں تہران کے اقدام کا شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ نمازی کو چھ سال پہلے ایرانی عدلیہ کی ہدایت سے معاند ممالک سے تعاون کے جرم میں گر فتار کیا گیا تھا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu