عالمی باسکٹ بال فیڈریشن نے ایشین کپ، امریکہ کپ اور یورو باسکٹ 2022 کے بعد دنیا کے مختلف ممالک کی قومی ٹیموں کی نئی رینکنگ کا اعلان کردیا اور ایران کی قومی ٹیم ایک درجہ ترقی کے ساتھ 21ویں نمبر پر آگئی۔
عالمی باسکٹ بال فیڈریشن کے مطابق، امریکہ، اسپین، آسٹریلیا، ارجنٹائن، فرانس، سربیا، سلووینیا، لیتھوانیا، یونان اور اٹلی کی ٹیمیں نئی ایف آئی بی اے رینکنگ میں پہلے دس مقامات پر آگئیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu