اجراء کی تاریخ: 21 ستمبر 2022 - 09:49
اہواز، ہر سال ستمبر کے مہینے میں خوزستان کے باغات سے کھجور کی کٹائی کی جاتی ہے۔ یہ صوبہ ملک میں کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرا بڑا صوبہ ہے۔صوبہ خوزستان کے باغات میں پیدا ہونے والی کھجوریں ایشیا اور یورپ کے مختلف ممالک کو برآمد کی جاتی ہیں۔