یہ تقریب 22 ستمبر سے 2 اکتوبر تک ہونے والی ہے۔
فرہادی بین الاقوامی فیچر فلم مقابلے کی جیوری کی سربراہی کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اجراء کی تاریخ: 14 ستمبر 2022 - 19:30
تہران، ارنا – آسکر ایوارڈ یافتہ ایرانی ہدایتکار اصغر فرہادی زیورخ فلم فیسٹیول کے 18ویں ایڈیشن میں جیوری کے اراکین میں شامل ہونے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔