تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 24افراد کی موت سے اب تک مجموعی طور پر144 ہزار اور 19 اس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

اس رپورٹ کے مطابق گزشتہ دن کے دوران1095 افراد کوویڈ-19 کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 237 افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
اب تک مجموعی طور پر 7 ملین ملین اور 534 ہوار اور 182 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں اور خوش قسمتی سے 7 ملین اور 309 ہزار اور 427 ہزار افراد شفایاب ہوگئے ہیں۔

کورونا کا شکار 816 افراد کی نازک صورتحال ہے اور وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

تفصیلات کے مطابق، انجکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل میں سے 65 ملین اور 23 ہزار اور 357 افراد نے پہلی خوراک، 58 ملین اور410ہزار اور 397 افراد نے دوسری خوراک اور 30 ملین اور 930ہزار اور 693افراد نے تیسری خوراک کو حاصل کیا ہے۔ اور مجموعی طور پر ملک میں انجکشن ہونے والی ویکسین کی خوراکوں کی تعداد 144 ملین اور 364 ہزار اور 457 تک پہنچ گئی ہے

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu