ایرانی 15 سالہ خاتون 'ہستی رضایی' نے ترکی میں منعقدہ عالمی موٹوکراس ( motocross)چیمپیئن شپ کے مقابلوں میں بیسویں پوزیشن کو حاصل کیا اور ایرانی کھیل کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایرانی کھیلاڑی کے نام کو عالمی رینکنگ کی فہرست میں شامل کیا گیا۔
این دومین باری است که دختران ایران به مسابقات جهانی این رشته ظرف یک سال گذشته اعزام می شوند. یہ دوسری بار ہے جو گزشتہ سال کے اندر ایک ایرانی لڑکی کو اس کھیل کے عالمی مقابلوں میں بھیجا گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ رضایی ان مقابلوں میں ایشیا کی واحد موٹو رائیڈر اور ریسر تھی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu