ارنا رپورٹ کے مطابق، "ناصر کنعانی" نے آج بروز ہفتہ کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہا کہ "پاکستان اور برصغیر میں فارسی زبان اور ادب کے ممتاز پروفیسر سید محمد اکرم آنجہانی ہوگئے"
انہوں نے مزید کہا "ان عظیم الشان پروفیسر اور فارسی زبان اور ادب کی اکیڈمی کے اعزازی ممبر جن کے بہت سارے مضامین ہیں، کے انتقال پر ان کے اہل خاندان، پاکستانی عوام، ان کے شاگردوں اور فارسی زبان اور ادب کے مداحوں پر اظہار تعزیب کرتا ہوں"
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu