اسلامی ممالک کے مقابلوں کا پانچواں دورہ ترکی شہر قونیہ میں منعقد ہوا جس میں ایرانی خاتون ویٹ لفٹر سیدہ الہام حسینی نے اسلامی ممالک کے مقابلوں میں 81 کلوگرام کے زمروں میں ایرانی خواتین کی ویٹ لفٹنگ کی تاریخ میں پہلی بار ایک طلائی اور دو کانسی کے تمغے حاصل کیے۔
الہام حسینی نے پہلی کوشش میں کسی مشکل کے بغیر 100 کلوگرام وزن اٹھاکر طلائی تمغہ حاصل کیا۔
انہوں نے ایک اور کوشش میں 123 کلوگرام وزن اٹھا کر کانسی کے تمغے کے ساتھ تیسری پوزیشن کو حاصل کی اور ترکی اور قازقستان کے ویٹ لفٹرز نےپہلی اور دوسری پوزیشنوں کو حاصل کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@