تہران، ارنا – ایرانی حکومتی ترجمان نے اقوام متحدہ میں آیت اللہ رئیسی کی موجودگی کے لیے ابتدائی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔

 یہ بات علی بہادری جہرمی نے آج بروز منگل اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں اقوام متحدہ میں آیت اللہ رئیسی کی موجودگی سے متعلق صحافیوں کے ایک سوال کے جواب میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اس سال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اور اقوام متحدہ میں صدر رئیسی کی موجودگی کے لیے ابتدائی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu