یہ بات جنرل امیر علی حاجی زادہ نے طلباء کے ایک اجتماع میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ ہم چار دہائیوں کے بعد دفاعی اور ڈیٹرنٹ پاور کے شعبے میں پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہیں۔
جنرل حاجی زادہ نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے آج دن رات کوششوں کی بدولت مختلف شعبوں بشمول میزائل، ڈرونز اور غیرہ میں ہمارے پاس بہت صلاحیتیں اور امکانات موجود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آج دشمن بھی ہماری دفاعی طاقت کو تسلیم کرتے ہیں اور دنیا کی بڑی طاقتیں ٹیکنالوجی کے لحاظ سے ایران کی فوجی صنعتوں کی طاقت کو سراہتے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu