یہ بات بریگیڈئیر جنرل حسین سلامی نے جمعہ کے روز صوبے مغربی آذربائیجان کے شہر ارومیہ میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ اس مشقوں کا مغربی آذربائیجان، کردستان، مرکزی، لرستان اور زنجان کے صوبوں میں انعقاد کیا گیا اور اس کا مقصد دشمن کی انٹیلی جنس سروسز سے نمٹنے اور ان کا مقابلہ کرنے میں پیش رفت کو بہتر بنانا ہے۔
انہوں نے ان مشقوں کو انجام دینے میں حقیقی حالات کی نقل اور جدید ترین انٹیلی جنس آلات اور تکنیکوں کے استعمال اور ایرانی پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس تجربات کا حوالہ دیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu