تہران- ارنا- پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر، جنرل حسین سلامی نے یوم القدس کے جلوس میں اپنی تقریر میں کہا کہ صیہونی حکومت امریکی وینٹی لیٹر پر زندہ ہے۔
تہران/ ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے ایک خصوصی پروگرام کے دوران، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہوں کو ایران کے اعلی ترین فوجی اعزاز سے نوازا۔