اجراء کی تاریخ: 27 جولائی 2022 - 22:20

تہران، ارنا – عالمی کپ اس مقابلے میں شرکت کرنے والے ممالک کے راستے سے گزرنے کے بعد 1 اگست کو تہران پہنچے گا۔

عالمی فٹبال فیڈریشن کے اعلان کے مطابق عالمی کپ 1 اگست تہران پہنچ جائے گا اور فٹ بال فیڈریشن کے تعاون سے اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔
اسی بنا پر تہران میں ورلڈ کپ کی تقریب رونمائی کے لیے ضروری تیاریاں کی گئی ہیں اور اس پروگرام کے وقت اور جگہ کے بارے میں ضروری معلومات فراہم کی جائیں گی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu