ایرانی قومی ٹیم کے پانچ قیمتی تمغے منگل کے روز ایشیائی مقابلوں کے پہلے دن بحرین کے دارالحکومت منامہ میں ہونے والے پہلے پانچ وزن کے مقابلوں میں جیت گئے۔
55 کلوگرام ویٹ میں آرش نگہداری، 63 کلوگرام میں ایمان محمدی اور 130 کلوگرام میں فردین ہدایتی نے سونے کے تمغے، 77 کلوگرام میں مسعود کاووسی نے چاندی کا تمغہ اور 78 کلوگرام میں علیرضا عابدی نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
تفصیلات کے مطابق، بدھ کے روز 60، 67، 72، 82 اور 97 کلوگرام ویٹ کے میچز ہوں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اجراء کی تاریخ: 6 جولائی 2022 - 11:23
تہران، ارنا - ایران کے نوجوان گریکو رومن پہلوانوں نے 2022 بحرین ایشین کشتی چیمپئن شپ میں تین سونے، ایک چاندی اور ایک کانسی کے تمغے جیت لیا۔