گریکو رومن کشتی کی ٹیم
-
تصویرایران، گریکو رومن اسٹائل کشتی کی قومی لیگ کا آغاز
ایران میں گریکو رومن اسٹائل کشتی کی قومی لیگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ یہ مقابلے بدھ کے روز ایران کے شیراز شہر میں شروع ہوئے۔ ایران کے مختلف علاقوں کی 34 ٹیموں نے نیشنل چیمپین شپ کے ان مقابلوں میں حصہ لیا ہے۔ صوبہ فارس کو میزبان ہونے کی حیثیت سے 2 ٹیمیں شامل کرنے کی اجازت ہے۔ واضح رہے کہ ان مقابلوں میں سب سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرنے والے پہلوانوں کو کشتی کی قومی ٹیم میں بھی شامل کیا جائے گا۔
-
10 ویٹ گروپ میں 10 تمغوں کے ساتھ
اسپورٹسایران کی نوجوان کشتی ٹیم نے ایشیائی چیمپئن شپ جیت لی
ایران کی نوجوان کشتی ٹیم نے 10 ویٹ گروپ میں 10 تمغوں کے ساتھ ایشیائی چیمپئن شپ جیت لی۔
-
اسپورٹسعالمی گریکو رومن کشتی کے مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن
تہران، ارنا - گریکو رومن کشتی ٹیم نے ترکی میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی، 4 چاندی اور 4 کانسی کے تمغے اپنے نام کرلیے۔
-
اسپورٹسایرانی پہلوانوں نے ترکی کے عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں چار رنگ برنگے تمغے حاصل کیے
تہران، ارنا - ایرانی پہلوانوں نے ترکی میں منعقدہ عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار رنگ برنگے تمغے حاصل کیے۔
-
اسپورٹسایرانی پہلوان نے مصر کے گریکو رومن کشتی مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا
تہران، ارنا – ایرانی پہلوان نے مصر کے گریکو رومن کشتی مقابلوں میں 63 کلوگرام کے زمرے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیت لیا
-
سیاستزگریب کے بین الاقوامی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی پہلی پوزیشن
تہران، ارنا – ایرانی گریکو رومن کشتی کی ٹیم نے کروشیا کے شہر زگریب میں بین الاقوامی مقابلوں میں 4 طلائی، 4 چاندی اور 5 کانسی کے تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔
-
تصویرایرانی قومی گریکو رومن کشتی ٹیم کی تربیت
تہران، ایرانی قومی گریکو رومن کشتی ٹیم کی تربیت کا منگل کے روز انعقاد کیا گیا۔
-
اسپورٹسایرانی گریکو رومن کشتی ٹیم نے عالمی مقابلوں کے فائنل مرحلے میں جگہ بنالی
تہران۔ ارنا- ایرانی گریکو رومن کشتی ٹیم نے کرغیزستان کیخلاف فتح سے 2022 باکو کے عالمی مقابلوں کے فائل مرحلے میں جگہ بنالی۔
-
اسپورٹسایرانی صدر کی عالمی مقابلوں میں انڈر-23 کشتی ٹیم کی فتح پر مبارک باد
تہران، ارنا - ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک پیغام میں عالمی مقابلوں میں انڈر-23 کشتی ٹیم کی فتح پر مبارک باد کی۔
-
اسپورٹسایران کی انڈر 23 گریکو رومن کشتی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی
تہران، ارنا - ایران کی انڈر 23 گریکو رومن کشتی ٹیم نے اسپین میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین طلائی، تین کانسی کے تمغے اور 138 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
-
اسپورٹسایرانی پہلوانوں کی عالمی گریکو رومن کشتی چیمپئن شپ مقابلوں میں بہترین کارکردگی
تہران، ارنا – ایرانی پہلوانوں پویا دادمرز اور ایمان محمدی نے انڈر 23عالمی گریکو رومن کشتی چیمپئن شپ مقابلوں کے فائنل مرحلے میں دو سونے کے تمغے اپنے نام کرلئے۔
-
اسپورٹسایرانی صدر کی نوجوانوں کی گریکو رومن کشتی ٹیم کی شاندار فتح پر مبارکباد
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے بلغاریہ میں ہونے والے عالمی گریکو رومن کشتی کے مقابلوں میں ایرانی پیم کی شاندار فتح پر مبارکباد پیش کی۔
-
اسپورٹسایرانی نوجوان پہلوانوں کی عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں کی فتح
تہران، ارنا – ایرانی نوجوانوں کی گریکو رومن کشتی ٹیم نے بلغاریہ میں عالمی مقابلوں کے اختتام سے پہلے فتح حاصل کرلی۔
-
اسپورٹسایرانی نوجوان گریکو رومن پہلوانوں نے ایشیائی چیمپئن شپ میں تین سونے کے تمغے جیت لیا
تہران، ارنا - ایران کے نوجوان گریکو رومن پہلوانوں نے 2022 بحرین ایشین کشتی چیمپئن شپ میں تین سونے، ایک چاندی اور ایک کانسی کے تمغے جیت لیا۔
-
اسپورٹسایران نے قازقستان کے عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں 7 رنگا رنگ تمغے جیت لیے
تہران، ارنا – ایرانی گریکو رومن کشتی ٹیم نے قازقستان میں منعقدہ عالمی کپ کے مقابلوں کے پہلے دن میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 مختلف تمغے جیت لیے۔