اجراء کی تاریخ: 3 جولائی 2022 - 15:54
بندرعباس،ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی نے ہفتہ کی شام ملک کے جنوبی صوبہ ہرمزگان میں زلزلے سے متاثرہ عمارتوں کا دورہ کیا۔ 2 جولائی کو صوبہ ہرمزگان کی بندرگاہ خمیر میں 6.1 کی شدت کا زلزلہ آیا۔