ایک باخبر ذریعے نے "مڈل ایسٹ نیوز" کو ایک پریس بیان میں اس بات کی تصدیق کی کہ عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کل اتوار کو تہران کا سرکاری دورہ کریں گے۔
عراقی ذرائع نے الکاظمی کے غیر اعلانیہ دورے کے ایجنڈے کو ظاہر نہیں کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اجراء کی تاریخ: 25 جون 2022 - 16:18
تہران، ارنا - ایک باخبر ذریعے نے مڈل ایسٹ نیوز کو ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عراقی وزیر اعظم "مصطفی الکاظمی" کل بروز اتوار ایک غیر اعلانیہ دورے پر تہران کا دورہ کریں گے۔