اجراء کی تاریخ: 21 جون 2022 - 16:47
تہران، ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 12 جون کو خانہ بدوشوں کے شہداء کی یاد میں منعقدہ تقریب کے منتظمین کے ساتھ ملاقات کی۔