خانہ بدوش کے قبائل
-
تصویرایران، لرستان کی خانہ بدوش خواتین
ایران کے صوبہ لرستان میں " شیردنگ بافی" ہینڈی کرافٹ کی ایک قسم ہے۔ لرستان کی بختیاری خواتین اس ہنر میں ماہر ہوتی ہیں اور بڑی ظرافت سے اسے تیار کرتی ہيں۔
-
تصویربختیاری خانہ بدوشوں کا کوچ
ایران کے لرستان کے خانہ بدوش پورے سال میں سر سبز مرغ زاروں کے لئے دو بار کوچ کرتے ہيں۔ بہار یعنی مارچ میں یہ لوگ گرم علاقوں یعنی خوزستان کے شہروں سے چہار محال بختیاری صوبے کے سرد شہروں اور زاگرس کوہستان کی طرف کوچ کرتے ہيں اور پھر ستمبر سے اکتوبر کے درمیان اسی راستے ان کی واپسی ہوتی ہے۔ ان کا رہن سہن سادہ زندگی کی مثال ہے۔
-
تصویرصوبے لرستان کے 'لک' قبائل کے خانہ بدوشوں کی نقل مکانی کے مناظر
صوبے لرستان کے 'لک' قبائل کے خانہ بدوش ہر سال موسم بہار کے آغاز کے ساتھ صوبے کے گرم علاقوں سے شہروں کے سرد علاقوں (ییلاق) کی طرف جا رہے ہیں۔
-
تصویرایران میں خانہ بدوشوں کی نقل مکانی کے فیسٹیول کے مناظر
شاہسَوَن کے خانہ بدوشوں کی نقل مکانی کے پہلے فیسٹیول کا صوبے اردبیل کے شہر جعفر آباد میں ایرانی وزیر برائے ثقافتی ورثے، دستکاری صنعت اور سیاحتی امور سید عزت اللہ ضرغامی کی موجودگی میں انعقاد کیا گیا۔
-
تصویرایرانی صوبے زنجان کے گاؤں 'قرہ اوغلانلو'' میں خانہ بدوشوں کے فیسٹیول کی تصاویر
خانہ بدوشوں کے تیسرے فیسٹیول کا جمعہ کے روز ایرانی صوبے زنجان کے گاؤں 'قرہ اوغلانلو'' میں خانہ بدوشوں کی دستکاری، کھانوں، کھیلوں اور رسم و رواج کو متعارف کرانے کے مقصد سے منعقد ہوا۔
-
تصویرایرانی خانہ بدوشوں کے شہداء کے کانگریس کے منتظمین کی قائد انقلاب سے ملاقات
تہران، ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 12 جون کو خانہ بدوشوں کے شہداء کی یاد میں منعقدہ تقریب کے منتظمین کے ساتھ ملاقات کی۔
-
سیاستایران بتدریج عالمی طاقت بن جائے گا: جنرل سلامی
شہر کرد، ارنا- ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلام اور انقلاب کے دشمن زوال پذیر ہیں اور ایران بتدریج عالمی طاقت میں تبدیل ہو رہا ہے۔