تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا سے متاثرہ ایک فرد کی موت سے اب تک مجموعی طور پر141 ہزار و353 افراد اس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

اس رپورٹ کے مطابق گزشتہ دن کے دوران162 افراد کوویڈ-19 کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے25 افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
اب تک مجموعی طور پر 7 ملین اور 234 ہزار اور 42 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں اور خوش قسمتی سے 7 ملین اور 59 ہزار اور 527 افراد شفایاب ہوگئے ہیں۔

کرونا کا شکار 342 افراد کی نازک صورتحال ہے اور وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اب تک ملک میں 52 ملین اور 436 ہزار اور 433کورونا تشخیصی ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، انجکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل میں سے 64 ملین اور 589 ہزار اور 798 افراد نے پہلی خوراک ، 57 ملین اور 923 ہزار اور 898 افراد نے دوسری خوراک اور 27 ملین اور 639 ہزار اور 228 افراد نے تیسری خوراک لگوالی ہے۔

 ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@