اجراء کی تاریخ: 4 جون 2022 - 12:49
تہران، ایرانی سپریم لیڈر 'حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای' نے آج بروز ہفتہ امام خمینی کی 33ویں برسی کے موقع پر بانی انقلاب کے مزار میں حاضر ہوکر عظیم الشان اجتماع میں خطاب کیا۔