اجراء کی تاریخ: 3 جون 2022 - 21:29
بجنورد، ایرانی صوبے شمالی خراسان کے شہر بجنورد میں روایتی کشتی (چوخہ) مقابلوں کا جمعرات کے روز انعقاد کیا گیا جس میں مختلف صوبوں سے 180پہلوانوں نے حصہ لیا تھا