بجنورد
-
معاشرہایران میں 12 لاکھ غیر ملکی مریضوں کا علاج کیا گیا، ڈپٹی ہیلتھ منسٹر
بجنورد (ارنا) ایران کے ڈپٹی ہیلتھ منسٹر نے کہا ہے کہ گزشتہ سال ملک کے میڈیکل سینٹرز میں 12لاکھ غیر ملکی مریضوں کو داخل کیا گیا۔
-
معاشرہبجنورد کے گھڑ سواروں کا قافلہ مشہد کی جانب رواں دواں، تصویری جھلکیاں
35 گھڑ سواروں کا قافلہ بجنورد اور مشہد کے درمیان 260 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر مشہد پہنچے گا
-
تصویرایرانی صوبے خراسان شمالی میں 'رویین' نامی ٹیکسٹائل گاؤں کے مناظر
گاؤں 'رویین' ایران کا پہلا پہلا ٹیکسٹائل گاؤں ہے جو ایرانی صوبے خراسان شمالی کے شہر بجنورد کے جنوب مشرق سے 52 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔
-
تصویرایرانی شہر بجنورد میں گھوڑ دوڑ مقابلوں کا انعقاد
بجنورد، ایرانی صوبے شمالی خراسان کے شہر بجنورد میں گھوڑ دوڑ مقابلوں کا جمعہ کے روز انعقاد کیا گیا۔
-
تصویرایران کے صوبے خراسان شمالی میں ترکمان گھوڑے کے قومی فیسٹیول کے مناظر
بجنورد، ترکمان گھوڑے کے پہلے قومی فیسٹیول کا جمعہ کے روز صوبے خراسان شمالی کے شہر بجنورد میں 35 گھوڑوں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا۔
-
تصویرایرانی شہر بجنورد میں روایتی کشتی (چوخہ) کے مقابلوں کا انعقاد
بجنورد، ایرانی صوبے شمالی خراسان کے شہر بجنورد میں روایتی کشتی (چوخہ) مقابلوں کا جمعرات کے روز انعقاد کیا گیا جس میں مختلف صوبوں سے 180پہلوانوں نے حصہ لیا تھا
-
تصویرایرانی صوبے خراسان شمالی میں مقامی اور روایتی کھیلوں کے فیسٹیول کے دلکش مناظر
بجنورد، مقامی اور روایتی کھیلوں کے فیسٹیول کا گزشتہ روز 24 مئی کو صوبے خراسان شمالی کے شہر شیروان کے گاؤں 'تودہ' میں 400 کھیلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا۔
-
تصویرصوبے خراسان شمالی میں ایرانی روایتی کشتی ' کشتی با چوخہ' کے مقابلوں کے انعقاد کے مناظر
بجنورد، ایرانی روایتی کشتی ' کشتی با چوخہ'(Wrestling with Choukhe ) کے مقابلوں کا گزشتہ روز 130 کھیلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ شہر مانہ و سلمقان کے گاؤں 'اسلام آباد' میں انعقاد کیا گیا۔