اجراء کی تاریخ: 3 جون 2022 - 17:48
یاسوج، یہ سیاحتی ڈیم مقام شہر یاسوج سے 7 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس کی اونچائی 47 میٹر اور لمبائی 220 میٹر ہے جس کی تعمیر 1375ہجری شمسی میں مکمل ہوئی ہے۔