یاسوج
-
تصویر4WD گاڑیوں کا میلہ
ایران کے شہر یاسوج میں 4WD اور آف روڈنگ کی مخصوص گاڑیوں کا ایک میلہ منعقد ہوا جس میں اس شعبے کے شائقین نے بھرپور طریقے سے شرکت کی۔ اس موقع پر امدادی اقدامات کے ورکشاپ کا بھی اہتمام کیا گیا۔
-
تصویردشت کاکان کے انوکھے گل لالہ
ایران کے صوبہ کہگلویہ و بویر احمد کے مرکز یاسوج شہر کے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر کاکان دشت واقع ہے۔ موسم بہار میں یہ دشت قدرتی طور پر خاص نوعیت کے گل لالہ کا میزبان ہوتا ہے۔ گل لالہ کے اس قسم کو Fritillaries کہا جاتا ہے ۔
-
تصویرایران میں "دنا" قومی سنو فیسٹیول کا اختتام
5 ویں دنا نامی قومی سنو فیسٹیول کا جمعہ کے روز شہر یاسوج کے کاکان سکی ریزورٹ میں انعقاد کیا گیا۔
-
تصویریاسوج میں برف باری اور سردیوں کا مزہ
یاسوج، ایرانی صوبے کہگیلویہ و بویر احمد میں حالیہ دنوں میں ہونے والی شدید برف باری نے شہر یاسوج کو سفیدی میں ڈھانپ دیا ہے، لوگ صوبے کے پہاڑی علاقوں اور کاکان اسکی ریزورٹ میں موسم سرما کی تفریح سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
-
تصویرایرانی صوبے کہگیلویہ و بویر احمد میں 'شاہ قاسم' نامی ڈیم کے دلکش مناظر
یاسوج، یہ سیاحتی ڈیم مقام شہر یاسوج سے 7 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس کی اونچائی 47 میٹر اور لمبائی 220 میٹر ہے جس کی تعمیر 1375ہجری شمسی میں مکمل ہوئی ہے۔