غیر ملکی تجارت کے شعبے میں ایرانی کسٹم کی ویب سائٹ میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق ایرانی برآمدات کی شرح تقریباً 3.7بلین ڈالر تھی جو گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں 25 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق اپریل کے مہینے کے دوران ملک میں درآمدات کی شرح تقریبا 2.8فیصد تھی جو گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے ایک فیصد زیادہ ہے اور مجموعی طور پر اس سال کے پہلے مہینے کے دوران کسٹم تجارتی توازن میں 875 ملین ڈالر اضافہ ہوا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@