یہ بات ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان عباس زادہ مشکینی نے کہی۔
انہوں نے کہا کہ مذاکرات ایران کے لیے ایک واضح راستے کے فریم ورک کے اندر کیے گئے تھے، مذاکرات کا کچھ حصہ سیاسی مسائل سے متعلق ہے اور اگلے ہفتہ کے روز ویانا میں ایران کے چیف مذاکرات کار علی باقری کنی کی موجودگی میں جوہری مذاکرات کاروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں مذاکرات کے سیاسی مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 6 اپریل 2022 - 13:04
تہران، ارنا – ایرانی چیف مذاکرات کار علی باقری کنی 9 اپریل کو پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی میں مذاکرات کی پیش رفت کی وضاحت کریں گے۔