تہران، ارنا – خاتون ایرانی کھیلاڑی "ستایش ایلوخانی" نے عراق میں عالمی ٹیبل ٹینس مقابلوں میں ایک سونے کا تمغہ اپنا نام کرلیا۔

ایلوخانی انڈر 15 مقابلوں میں اپنی ایرانی حریف کو 3-2 کے نتیجے کے ساتھ شکست دے دی۔
انہوں نے سیمی فائنل مرحلے میں اپنی شامی حریف کو 3-2 کے نتیجے کے ساتھ شکت دے دی۔
خاتون ایرانی کھیلاڑی فائنل مرحلے میں فتح حاصل کرلی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@