حسین امیرعبداللہاین نے میونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر وزرائے خارجہ سے ملاقات کی۔
فریقین نے اس ملاقاتوں کے دوران دو طرفہ اور علاقائی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
امیرعبداللہیان 58ویں میونخ سیکورٹی کانفرنس (MSC) میں شرکت کے لیے جمعہ کے روز تہران سے میونخ کے لیے روانہ ہوئے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 19 فروری 2022 - 01:32
تہران، ارنا - ایران کے وزیر خارجہ نے قطر، بوسنیا، جرمنی اور بیلجیم کے اپنے ہم منصبوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔